اخبار: فوکوکا یهاں پولیس نے منگل کے روز دو لوگوں کو گرفتار کرلیا ہے ، ان پر الزام ہے که انہوں نے شمالی کوریا کو پاور شاول ایکسپورٹ کی هے جو که براسته جین شمالی کوریا بھیجی گئی هے ، اس پاور شاور کو مبینه طور پر میزائیل لنچ پیڈ کے طور پر استعمال کیا جاسکتا ہے
فکوکا اور کماموتو پولیس کے مشترکه اپریشن میں جن کو گرفتار کیا کيا هے ان کے نام هیں ، کانے موجي ماساکازو عمر ٣٧ سال ، جو که فکوکا کا رهائشی هے اور تسوتسمی هیرو ماتسو عمر ٦٣ سال جو که یاتسوشیرو شہر کماموتو کا رھائیشی هے
مبنیه طور پر انہوں نے اپریل میں غیر قانونی طور پر ایک ایسی پاور شاول چین کو ایکسپورٹ کی ہے جس کی اصلی منزل شمالی کوریا تھی ، یه پاور شاول جاپان کے قانون میں اس زمرے میں اتی هے جو که ایکسپورٹ نهیں کی جاسکتیں کیونکه اس کو معمولی کوشش سے مزائل کے لانچ پیڈ کے طور پر موڈیفائی کیا جاسکتا ہے
1 comment for “شمالی کوریا کو یونبو ایکسپورٹ کرنے پر دو جاپانی لوگ گرفتار”