اخبار: وزیر اعظم کان ناؤتو اور روسی صدر دمتری میدویدف جو که جی ایٹ کی ایک کانفرنس میں شمولیت کے لیے ان دنوں کناڈا کے مفاضاتی علاقے ہنٹس ویل میں هیں کے مطلق ایک اعلی جاپانی افسر نے بتایا ہے که ان دوممالک کے لیڈروں نے ایک ملاقات ميں اس بات پر اتفاق کیا ہے که جاپان کے جزائر مقبوضہ روس کے متعلق ایک اعلی سطی میٹنگ رکھی جائےجس میں کان ناؤتو اور مسٹر میدویدف بھی شامل هوں،ذرائع نے بتایا ہے که روسی سربراھ نے کہا ہے که ان جزائر کا مسئله دو ممالک کے تعلقات میں ایک بڑا رخنهہ هے لیکن یه کوئی ناممکن مسئله نهیں هے ،
یاد رهے ٦٥ سال پہلے روس نے ان جزائر پر قبضہ کرکے یهاں سے جاپانی نسل لوگوں کو نکلا باہر کیا تھا ، جغرافیائی طور پر یه جزائر هوکائدو سے منسلک هیں