خاور کی علالت کی خبر پڑھ کر

دنیا بھر سے سینکڑوں فون اور ہزاروں ایمیلوں کا تاندھ نہیں بندھ سکا کسی ایک بھی بندے کا فون یا میل وصول نهیں هوئی هے ، خاور کو بیماری کے دوران کسی نے بھی فون کرکرکے تنگ نهیں کیا ہے

تاتے بیاشی سے صرف ایک فون شاہد اقبال کا ایا تھا جس نے لوہے کا ریٹ پوچھنا تھا

3 comments for “خاور کی علالت کی خبر پڑھ کر

  1. June 28, 2010 at 08:03

    KHAWAR BHAI 2DIN PEHLEY BATAYA KAREN
    NAKAGAWA

  2. June 27, 2010 at 18:47

    ارے خاور جی ہمیں معلوم ہی نہیں آپ بیمار ھو۔اللہ آپ کو صحت دے جی۔چلیں اس بہانے ریسٹ ھو جائے گئی۔

  3. ایک پاکستانی
    June 27, 2010 at 11:06

    خاور صاحب ، اگر آپ نے سینکڑوں ای میلوں اور فون کالوں کی امید میں اپنی بیماری کی خبر دی تھی ، تو یقیناً آپ کو مایوسی ہوئی ہوگی ۔
    یہ جاپان ہے ، اور یہاں اتنی چھوٹی چھوٹی بیماریوں پر عیادت کا رواج بھی ختم ہو چکا ہے ۔ سب اپنے اپنے کاموں میں اتنے ’مصروف‘ ہیں کہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    ہاں سیاست وغیرہ کی بات ہو تو وقت نکل آتا ہے ۔
    اب اچھا ہے یا برا ہے ، بس یہ پاکستانیوں کا جاپان ہے ۔ لگتا ہے تسی نویں آئے ہو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

آپ کومنٹ میں اپنی رائے دے سکتے ہیں ۔