دنیا کا سب سے بڑا ٹینکر جاپان کی بندرگاھ پر پہنچ گیا

اخبار: لیکوڈ نیچرل گیس (ایل این جی ) کی ٹرانسپورٹ میں استعمال هونے والا دنیا کا سب سے بڑا ٹینکر ، جس کا نام هے کیو میکس ،گیس کی ڈلیوری دینے کے لیے جاپان پہنچ گیا هے ، تھرمل پاور جنریٹر میں استعمال کے لیے یه فیول ، چوب الکیٹرک کمپنی نے منگوایا ہے ، غیر معمولی جسامت کا یه ٹینکر ٣٤٥ میٹر لمبا ہے اور اس ميں کوئی ایک لاکھ سترھ ہزار ٹن محلول گیس لوڈ کی جاسکتی هے ، جاپان کی طرف اس ٹینکر کی روانگی قطر سے ١٩ جون ٢٠١٠ کو هوئی تھی اور اس میں نوہزار ٹن محلول گیس جاپان لائی گئی ہے

آپ کومنٹ میں اپنی رائے دے سکتے ہیں ۔

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.