تےجین کیمیکل کمپنی ،الیکٹرونک پیپر کی مارکیٹ ميں داخل

اخبار:تے جین کیمیکل کمپنی ، جو کهپلاسٹک کے کاروبار کی ایک اہم فرم ہے  اس فرم نے ایلیکٹرک پیپیر میں استعمال هونے والی شفاف کنڈکٹو پلاسٹک شیٹ کی تیاری شروع کر دی هے ،  کمپنی نے دو قسم کی ٹرانسپیرنٹ کنڈکٹو  فلم کی فروخت شروع کردی ہے جن کے نام هیں ایس ایس ١٢٠ اور ایچ پی ١٢٥، ان میں سے پہلی قسم کی فلم کمپیوٹر کے مانیٹر ایل سی ڈی میں ٹچ پینل کے میں استعمال هوتی ہے اور دوسری قسم کی فلم الیکٹرون پیپر میں برقی چارج میں کردار ادا کرتی هے
نئی قسم کے کنڈکٹر مارکیٹ میں موجود حالیه کنڈکٹروں کی نسبت وزن ميں ہلکے اور باریک هیں ،

آپ کومنٹ میں اپنی رائے دے سکتے ہیں ۔

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.