اوساکا جاپان میں بجلی سے چلنے والی سائیکلوں کی بھر مار ـ

اوساکا جاپان میں بجلی سے چلنے والی سائیکلوں کی بھر مار ـ
بجلی سے جلنے والی سائیکل جو جاپان میں قانونی طور پر رکھی جاسکتی ہے مگر اس کو سڑک پر چلانا غیر قانونی ہے ـ
اس قسم کی سائکلیں پچھلے دنوں میں تقریباً دو لاکھ پچتر هزار کی تعداد میں فروخت هوئیں هیں ـ
اوساکا مینامی پولیس کے مطابق ـ اس موٹر سائیکل چلانے والے لوگوں کو جب کھڑا کیا گیا تو انہوں نے بتیا که انہوں نے یه مشین یه سمجھ کر لی تھی که پولیس کی نظر ميں یه قانونی هے ـ
اب پولیس سب لوگوں کو وارننگ لیٹر دے رهی ہے که یه اس سائکل پر چڑھ کر سڑگ پر ناں چلائییں ـ

ٹریفک قوانین کے مطابق
موٹر سائیکل کی طرح کی سراری کے قابل چیز کو موپڈ کی کلاس میں لیا جائے گا ـ
اوت موپڈ کلاس گو سوار کو هیلمٹ پہننے کی پبندی کرنی هو گي اور مشین پر نمبر لگا هونا چاهیے اور اس مشین پر مڑنے کے لیے انڈی کیٹر کرنے والے اشارے لگے هونے چاهیے ـ

اس مشین کو اون لائین بیچنے والي ایک سائٹ نے لکھ کر لگایا ہے که یه اس سائکل کو سڑگ پر نہیں چلایا جاسکتا
لیکن اس کے بعد یه بھی لکھا ہے که
یه سائیکل کہیں بھی روانی سے چل سکتا ہے
اور
اپ اس پر سواری سے لطف اندوز هو سکتے هیں ـ

پولیس نے ایسی موٹر سائکلوں پر کنٹرول سخت کرنے کا عندیه دیا ہے ـ