کمپیوٹر وائیرس سے ڈیٹا کو نقصان پہنچانے پر اوساکا کا رہاشی گرفتار

اخبار؛ بدھ کے روز ٹوکیو کی پولیس نے بتایا ہے کهاوساک میں ایک ٢٧ ساله شخص کو گرفتار کیا گيا ہے جس پر الزام ہے که اس نے کمپیوٹر وائریس کے ذریعے دوسروں کی ملکیت ڈیٹا کو نقصان پہنچایا هے .
ناکاتسوجی ماساتو نے اپنے جرم کا اعتراف کرلیا ہےکه اس نے جولائی دوہزار نو میں کمپیوٹر پر فائل شیرنگ کے دوران ایسی فائل بھیجی تھیں
اس وائیریس سے کوئی پچاس ہزار لوگ متاثر هوئے تھے . اس وائیرس کی نشاندہی هوکائیدو گے ایک شخص نے کی جس کو وائیرس کا علم هونے تو کوئی ٦٠٠٠ فائیلیں متاثر هو چکی تھیں

آپ کومنٹ میں اپنی رائے دے سکتے ہیں ۔

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.