اخبار: پچھلے سال جولائی میں ٹوکیو میں سائیکل کی تین سواریوں سے پابندی اٹھنے کے بعد ایک سال میں کوئی ایک لاکھ سائیکل کی فروخت هوئی ہے ، دو بچوں اور ایک بالغ کی سواری کے لیے ڈزائین کیے گئے سائیکل کی فروخت میں اضافہ تین سواریوں کی پابندی ختم هونے کا سمجھا جارها ہے
چھوٹے بچوں کے والدین ، خاص طور پر ماؤں نے اس قسم کے سائیکل کو بڑا کارآمد بتایا ہے ، اس سائیکل کے هونے سے بچوں کو نرسری چھوڑنے میں اسانی کی بات کی هے