سابق لاء میکر هامادا کوایچی فراڈ کے کیس میں گرفتار

اخبار؛ هامادا کو ایچی ، عرف هاماکوفراڈ کے کیس میں گرفتار، جاپان میں هاماکو ایک نام ہے که جس کو کون نہیں جانتا ، سابق سیاستدان کھل دھلی باتیں کرنے کے لیے مشہور هاماکو کو فراڈ کے کیس مين تفتیش کا سامنا ہو ، اس پر ایزام هے که اس کے ایک کمپنی سے دو اوکھ یعنی بیس کروڑ ین کی رقم مستار لی تھی جس کے لئے اس نےسپاک مارکیٹ کے  شئیر گارنٹی کے لیے رکھے تھے ،
لیکن بعد میں هاماکو نے شئیر بیچ کر اس کی رقم بھی استعمال کرلی اور کمپنی سے مستعار لی رقم بھی واپس کرنے سے گریزاں ہے ،
چيبا کین سے سات دفعہ لور ہاوس کے لیے منتخب هونے والے ہاماکو کی  شہرت ایک معقول اور صاف ستھرے سیاسدان کے طور پر ہے ،
اسی کی دھائی ميں چالیس کروڑ ین کی رقم لاس ویگاس کے ایک جوئے خانے میں ہارنے پر جاپان مين هر بالغ هاماکو کا نام جانتا ہے

آپ کومنٹ میں اپنی رائے دے سکتے ہیں ۔

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.