توچیگی: اویاما سے اطلاع ملی هے که اتسونومیا لائین کی ایک ٹرین جو کوگانے سے وینو کے لیے چلنی تھی . منگل کے روز ٤:٢٥ پر پلیٹ فارم پر کھڑے سوله مسافروں کو لیے بغیر چل پڑی.
یه واقعہ ڈرائیور او کنڈیکٹر کی مس انڈرسٹنڈنگ کی وجه سے پیش آیا، ٹرین کو چل پڑنے کی وجہ سے پھر کوگانے سے اویاما اسٹیشن تک چلتے رهنا پڑا
جے آر اومیا کے ترجمان کے مطابق ٢٩ سالہ ڈرائیور ابھی زیر تربیت ہے اور نیا نیا هی ٹرین چلانے لگا هے اس لیے اب هر دونوں لوگوں کو دوبارھ تربیتی پروگرام میں جانا پڑے گا تاکه قابل توجہ نکات کو اچھی طرح جان سکیں