برصغیر پاک ہند سے پھیلنے والا بکٹیریا جاپان بھی پہنچ کیا

اخبار: نئی قسم کا بکٹیریا این ڈی ایم ون نامی بکٹیریا جس پر که موجودھ زمانے کی تقریبًا ساری جرائم کش ادویات بے اثر ثابت هوئی هیں ، اس کا ایک کیس توچگی کین کے یونیورسٹی ہسپتال دوکیو دائی گاکو میں ایک مریض میں پایا گيا ہے
وازرت صحت کے ترجمان کے سوموار کو دئے گئے ایک بیان کے مطابق جاپان میں یه پہلا کیس هے
این ڈی ایم ون کے بیکٹیریا سے متاثر مریض اس سے پہلے برطانیہ فرانس بیلجیم اور دیگر یورپی ممالک کے علاوھ نارتھ امریکه ممالک کناڈا اور متحدھ ریاست هائے امریکه میں بھی پائے گئے هیں ، ان سب کیسوں میں مشترک چیز یه هے که جو لوگ سستے علاج کے لیے خاص طور پر کاسمیٹک سرجری کے لیے پاکستان اور ہندوستان گئے تھے ان لوگوں میں پایا گیا ہے
یاد رهے که مغربی ممالک مین میڈیا نے یه تاثر قائم کیا هے که پاکستان اور ہندوستان میں علاج سستا هوتا ہے
انسانی پھیپڑے میں کالبسیلا نامی بیماری کا باعث بننے والا یه بکٹیریا وبائی صورت بھی اختیار کردکتا ہے کیونکه اس میں ایک سے دوسرے جسم مين داخل هونے کی صلاحیت ہے
جاپانی وزارت صحت کے کینون کی حکومتوں کو اس معاملے میں چوکنا رہنے کا کہا ہے

آپ کومنٹ میں اپنی رائے دے سکتے ہیں ۔

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.