اخبار: کیودو نیوز سروے جس کا نتیجہ ہفتے کے روز سامنے لایا گیا ہے اس ميں اس بات کا پتہ چلا ہے که ڈیموکریٹک پارٹی اف جاپان کی سرداری کے لیے هونے والے الیکشن میں ناوتوکان جو که اس واقت جاپان کے وزیر اعظم بھی هیں ان کو اوزاوا ایچیرو کے مقابلے میں عوام میں مقبولیت حاصل هے .
ٹیلی فینک سروے جو که جمعرات اور جمعے کو کیا گیااس مین جو اعداد شمار حاصل هوئے هیں ان ميں کان کی مقبولیت کی شرح ٦٧ پرسنٹ يے اور اوزاوا کی ٢٢ پرسنٹ
یاد رهے که کیودو نیوز کے پچھلے سروے میں یه تقابل کجھ اس طرح تھا که کان ٦٩ پرسنٹ اور اوزاوا ١٥ پرسنٹ.