جاپان کا پہلا چی پی ایس سسٹم والا سیٹلائیٹ خلا میں داخل

اخبار: جاپان کی خلائی تحقیق کی ایجنسی جاکسا نے تانے گا شیما والے سپیس سنٹر سے ایچ 2 اے راکٹ کے ذریعے چار ٹن وزن کے کا ایک سٹلائیٹ جس کا نام هے  میچی بکی کو خلا میں پہنچا دیا هے
تین میٹر چوڑا اور تین میٹر لمبا اور چھ میٹر اونچا یه سیٹلائیٹ  ٢٨ ممنٹ بعد راکٹ سے علیحدھ هو گیا
جاکسا کے مطابق سیٹلائیٹ سبک رفتاری سے خلا میں تیر رها ہے اور اس کو توانائی مہیا کرنے والی بیٹیرن کو چارج کرنے کا شمسی توانائی کا سسٹم بھی ٹھیک کام کررها هے
اب تک جاپان کو اپنے جی پی ایس سسٹم کے لیے امریکہ کے سیٹلائیٹوں پر انحصار کرنا پڑتا ہے
جو که پہاڑں کی اوٹ یا کئی دوسرے بیرینی عوامل کی وجہ سے دقتوں بھرا ہے
جاپان کا یه سیٹلائیٹ دن میں صرف اٹھ گھنٹے  جاپان کی شرزمین کے اوپر رهے گا
چوبیس گھنٹے جاپان کو اجھ سروس مہیا کرنے کے لیے جاپان کو دو اور سیٹلاٹس کو ضرورت هے
جو که حکومت کو ترجیع میں شامل هیں ،
ان دو سیٹلائیٹ کو لانچ کرنے کے پروگرام کو انے والی بہار تک تہ کرلیا جائے گا

آپ کومنٹ میں اپنی رائے دے سکتے ہیں ۔

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.