وزیر خارجہ اوکادا کاتسیا ،ڈیموکریٹک پارٹی آف جاپان کے جنرل سیکرٹری هوں گے

اخبار: ٹوکیووزیر خارجہ اوکاد کاتسویا نے یهاں منگل کے روز بتایا ہے که انہوں نے پارٹی کے صدر اور ملک کے حالیه وزیر اعظم جناب کان ناوتو صاحب کی پارٹی کا جنرل سیکڑٹری بننے کی پیشکش قبول کر لی ہے
پارٹی میں صدر کے بعد کی اہم ترین پوسٹ پر اوکادا سے پہلے ایندو یوکیو صاحب پارٹی کے جنرل سیکرٹری تھے

آپ کومنٹ میں اپنی رائے دے سکتے ہیں ۔

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.