مذید تصاویر

نمائیدھ خصوصی ناصر ناگا گاوا صاحب نے طوکیو میں هونے والے مظاهرے کی مذید تصاویر ارسال کی هیں
فلسطین پر یہودی لوگوں کی کھلی جارحیت کی مذمت میں هونے والے اس مظاهرےمیں جاپانی اور پاکستانی لوگوں کے علاوھ بھی کئی قومیتوں کے لوگوں نے حصه لیا
یه مظاهر طوکیو کے شبیا پارک میں هوا