ٹوکیو میٹروپولٹین میں واقع ہانیدا ائر پورٹ اس ماھ کے اخر پر بین الاقوامی پراوازیں شروع کردے گا

اخبار : مصدقہ اطلاعات کے مطابق ٹوکیو کا ہانیدا ائر پورٹ ٣١ اکتوبر سے انٹرنیشنل پروازوں کو اپڑیٹ کرنا شروع کردے گا
هانیدا انٹرنیشنل ائر پورٹ کی اوپنگ کے پروگرام میں شامل وزیر اعظم نے کہا ہے که
میں امید کرتا هوں که هانیدا ائیر پورٹ اپنی روپوٹیشن کجھ اس طرح کی بنائے که لوگ اس کو ایک اوپن ملک کے دروازے کے طور پر پہچانیں
اس پارٹی میں کوئی چھ سو کے قریب لوگ شامل تھے
آنے والی بہار تک هانیدا ائر پورٹ ، ایشیا ، یورپ اور شمالی امریکہ کے ١٧ شہروںکے ائیر پورٹوں سے منسلک هو جائے گا
هانیدا ائیر پورٹ کی نئی پانچ منزلہ عمارت کا کل رقبہ ایک لاکھ ساٹھ ہزار مربع میٹر بنتا ہے
جهاں ایک مارکیٹ سٹریٹ کو اس طرح سے ڈزائین کیا گيا هے وھ جاپان کے ایدو دور کے ماحول جیسی هے
ایدو دور جو که ١٦٠٣ عیسوی سے لے کر  ١٨٦٧ تک کے سالوں پر محیط تھا
اس کے ساتھ هی جاپان کی کارٹون فلموں اور کتابوں کی مارکیٹ هے
که باهر کے ممالک سے انے والے ٹورسٹ  لوگوں کے لیے ایک دلچسپ ماحول بنا دیا گيا هے که جاپان چند صدیوں میں کتنا اور کن کن پہلوؤں  سے بدلا ہے

آپ کومنٹ میں اپنی رائے دے سکتے ہیں ۔

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.