سائیتاما کین کا ایک قصبه مشہوری کی نئی منزلوں کی طرف گامزن
کارٹون مانگا کی وجہ سے سائیتاما کین کا ایک چھوٹا سا قصبه واشیمیا (جو که اب کوکی شہر کا حصہ هے ) ملک بھر میں مقبول هوتا جارها هے ،
سائیتاما کین جو که سمندری بیچ یا کوئی اور بین الاقوامی معیار کی ٹورسٹ سائیٹ کا مالک نهیں هے ،
لیکن یهاں ایک چھوٹے سے قصبے کی کی مشہور کی وجہ مانگا کے دوکردار هیں
جو که جڑواں بہنوں هیں جنہوں نے واشمیا کے ہائی سکول میں تعلیم پائی ،
٢٠٠٤ میں پہلی دفعه یه مانگا لکی سٹار ایک ماہنامے میں شائع هونا شروع هوا تھا ، بعد میں اس مانگا لکی سٹار کی ٹیلی وژن پر براڈکاسٹنگ بھی شروع هو گئی
٢٠٠٧ کے اپریل میں دیکھائی جانے والی ایک فلم میں واشمیا کا ٹیمپل بھی دیکھایا کيا
جس کی وجہ سے اس ٹمپل میں زائیرین کی تعداد میں حیرت انگیز حد تک اضافہ هوا هے
اس سال کے پہلے دنوں میں ٹیمپل کی زیارت کو انے والے زائیرین کی تعداد کا اندازھ ساڑےچار لاکھ لگیا گیا هے جو که سائیتما کین کے کسی بھی ٹیمپل کی مقمولیت میں دوسرے نمبر پر آتا هے
لکی سٹار کے کراداروں کی مقبولیت کی وجہ سے مقامی کاروبای لوگ بھی خوش هیں که ان زائیرین کی وجه سے مقامی گھریلو مصنوعات کی فروخت میں اضافہ هوا هے
اس سال یهاں غیر ملکی زائیرین بھی دیکھنے میں آئے هیں
یاد رهے
واشنومیا ، جہاں بھٹی چوہڑوں (دین دار) کی ایک فیملی بھی اباد هے ، جوکه اپنی بد عادات کی وجه سے پاک کمیونٹی میں خاصے مشہور (بدنام) لوگ هیں