سوزو ٹرک کمپنی منافع کی طرف گامزن

اخبار: ٹوکیو میں سوزو موٹر کمپنی نے یہاں سوموار کے روز بتایا ہے که ان کی کمپنی دوہزار دس کے مالی سال کے پہلے چھ ماھ میں ٢٩ اعشاریہ دو صفر  بلین ین کے منافع کے ساتھ خسارے کی کیفیت سے باهر نکل آئی هے
یه خسارھ پچھلے مالی سال مین ٢٧ اعشاریہ سات سات بلین ین تھا
کمپنی نے بتایا هے که ان کے ٹرکوں کی فروخت میں اضافہ هوا ہے جو که ایشا کے ممالک خاص طور پر چین میں فروخت هو رهے هیں
دنیا بھر میں کمپنی کیمصنوعات مین ٨٦ فیصد اضافہ هوا ہے
جاپان ميں ملکی مارکیٹ ميں ٢٥١٠٦ ٹرکوں کی فروخت کے ساتھ کمپنی کی فروخت کی شرح میں ٣٤ اعشاریہ سات فیصد اضافہ هوا هے

آپ کومنٹ میں اپنی رائے دے سکتے ہیں ۔

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.