اخبار: لاء فورس منٹ اٹھارٹیز نے فیصله کیا هے که کوسٹ گارڈ کے ملازم کو گرفتار نہیں کیا جائے گا جس نے چینی بحری جہاز کے جاپانی کوسٹ گارڈ کے جہاز کو ٹکر مارنے کا ویڈیو انٹر نیٹ کی مشہور ویڈیو پبلشنگ سائیٹ یو ٹیوب پر لگا دیا تھا
جاپانی پولیس نے اس کوسٹ گارڈ کے ملازم کو تین دن تک سوالات کرنے اور اس کے موقف کو صحیع پانے کے بعد یه فیصله کیا ہے