اخبار:زمین سے بهت هی دور خلا مین تیرنے والی ایک چٹان سے مادے کے حصول کے لیے جانے والے جاپانی گیپسول یا ها بوسا کی واپسی سے تو سبھی واقف هیں
جابان کی خلائی تحقیق کے ادارے جاکسا نے یهان ایک اعلان میں بتایا هے که اس کیپسول مین سے کچھ مادے کی مقدار ملی هے
جس کا سائیز ایک ملی کے سوویں حصے کے برابر هی هے لیکن ان زرات کی خاصی تعداد هایا بوسا لاںے پر سائنسدان خوش هیں
ابھی تک کی تحقیق میں ان زرات کا رنگ زیتون کی طرح کا ہے اور زمین پر ملے والی چٹانوں کی طرح کی ساخت کا ہے