شمالی کوریا کے ایٹمی پروگرام کو قبول کرنے کا سوال هی پید انهیں هوتا

اخبار: وزیر اعظم کان ناؤتو نے کہا هے که شمالی کوریا کے ایٹمی پروگرام کو پسند کرنے کا سوال هی پیدا نهیں هوتا
انہوں نے اپنا یه بیان  اس بات کی روشینی میں دیا هےکه جس کے مطابق ایک امریکی ایٹمی سیانے کا بیان ہے جس نے که شمالی کوریا کا دورھ کیا ہے اور اس نے کها ہے که شمالی کوریا یورینیم کی افزودگی کر رها هے
یه پہلا موقع کے که شمالی کوریا کے باہر کے کسی ایکسپرٹ نے شمالی کوریا کی یورینیم افزودگی  گواہی دی هے
جابانی وزیر اعظم کے دست راست جناب سینگوک  یوشیهیتو نے ایک پریس کانفرنس میں کہا ہے که
شمالی کوریا کا یه قدم جاپانی کی سیکورٹی کے لیے ایک خطرے کا الارم ہے اور علاقے کے امن کے بھی خلاف ہے

آپ کومنٹ میں اپنی رائے دے سکتے ہیں ۔

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.