جاپان انٹرنیشنل پریس کلب اپنی خبریں آئیندہ باقاعدگی کیساتھ پریس کلب کے تمام ممبروں کو بذریعہ ای میل جاری کرے گا۔پریس ریلیز

(پیر۸۲ محرم لحرام۲۳۴۱ھ ، ۳۰جنوری۱۱۰۲جاپان انٹرنیشنل پریس کلب ٹوکیو)جاپان انٹرنیشنل پریس کلب کی جانب سے ۲ جنوری بروز اتوار ۱۱۰۲؁ء کوپریس ریلیزجاری کی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ پریس کلب اپنی خبریں آئیندہ باقاعدگی کیساتھ پریس کلب کے تمام ممبروں کو بذریعہ ای میل جاری کرے گا
اور پاک جاپان نیوز اور پاک جاپان ٹی وی کوئی بھی پریس کلب کی جاری کردہ خبر کو صرف پاک جاپان نیوز اور پاک جاپان ٹی وی پر جاری نہیں کرے گا ۔ بلکہ پریس کلب کی خبر انفارمیشن سیکرٹری راشد صمدخان جاری کریں گا اور انفارمیشن سیکرٹری کی جاری کردہ نیوز کو جاپان انٹرنیشنل پریس کلب کے تمام ممبران جاری کریں گے
پریس ریلیز میں مزید کہا گیا ہے کہ اُردو نیٹ کے مدیرِ اعلی ناصر ناکاگاوا سے خبروں کی باقاعدہ ترسیل نہ ہونے پر ان کی غفلت کی نشاندہی پر شکر گزار ہیں اور تما م پریس کلب کے ممبروں سے معزرت خواہ ہی۔

آپ کومنٹ میں اپنی رائے دے سکتے ہیں ۔

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.