اخبار: جاپان اور ساؤتھ کوریا کے فوجی افسروں نے ایک عاهدھ کیا هے جس کی رو سے حساس معاملات کی معلومات کا تبادلہ اور سمندروں میں تیل اور خوراک کی ترسیل میں تعاون کرنے کے معاملات شامل هیں ،
دو پڑوسی ممالک کے درمیان یه فوجی معاہدھ جنگ عظیم دوم کے بعد اپنی طرز کا پہلا اور واحد معاہدھ هے ـ
مشریق بعید کے دونوں ممالک اایشیا میں امریکه حلیف هیں اور لاکھوں هی امریکی فوجیوں کے میزبان ممالک بھی هیں ، اور هر دو ممالک کو شمالی کوریا کے بڑھتے هوئے جارحیت پسندانہ عزائم سے بھی خطرھ ہے