اخبار:جنوری کا دوسرا سوموار جاپان میں قانونی بلوغت کے منانے کا دن هے جو که اس سال دس جنوری کو بنتا تھا ،
جاپان میں بالغ هونے والے افراد کی تعداد بارھ لاکھ چالیس ہزار هے ،
یه تعداد پچھلے سال بالغ هونے والے افراد کی نسبت تیس ہزار افراد کم هے
بالغ هونے والے لوگوں میں مردوں کی تعداد چھ لاکھ تیس ہزار هے
اور عورتوں کی تعداد چھ لاکھ دس ہزار هے
یه اعداد شمار جاپان کی کم هوتی ابادی کی طرف اشارھ کرتے هیں ـ
1 comment for “جاپان کے بالغ هونے والے افراد کی تعداد بارھ لاکھ چالیس ہزار”