تھائی لینڈ حکومت کو چار هزار نو سو ماں ین چوری کرنے والے جاپانی چور کی تلاش ـ
یومی اوری اخبار کے مطابق تھائی پولیس نے ایک ٥٥ ساله جاپنی مرد کے خلاف وارنٹ جاری کروایا ہے
جس پر الزام هے که اس نے ایک جاپنی کمپنی جو که تھائی لینڈ میں کنسٹریکشن کا کام کررهی هے اس کآبنی کا ٤٩ ملین ین نومبر میں چوری کیا هے ـ
سوگاوارا ، سیام ٹی کے ایم نام کی مینو فیکچرنگ کمپنی میں ایگزیکٹو ہے ـ
جو کمپنی که تھائی ملک میں رایون کے علاقے میں کام کر رهی هے ـ
سوگاوارا یه رقم چوری کر کے خشکی کے راستے کمبوچیا فرار هو گيا هے ـ
تھائی پولیس سوگاوارا کے انٹرنیشنل وارنٹ جاری کروانے کے لیے انٹر پول سے رابطے میں ہے ـ