صومالی قزاقوں کے خلاف کاروائی کا منصوبه ـ

صومالی قزاقوں کے خلاف کاروائی کا منصوبه ـ
حکومت جاپان اور حکومت میں شامل پارٹیاں جاپان کی سلیف ڈیفنس فورس کو صومالی قزاقوں کے سرکوبی کے لیے بھیجنے کا پلان بنا رهی هیں ـ
ذرائع کے مطابق وزیر آعظم آسو چاهتے هیں که ایم ایس ڈی ایف کو حملے کے لیے بھیجنے کا فیصله اس مہینے کے اخر تک هو جانا چاھیے ـ
وزیر آعظم کے حکم پر وزیر دفاع جناب هامادا یاسو کھازو ایم ایس ڈی ایف کو منزل کی طرف جانے کی تیاری کا حکم دیں گے ـ
دو حمله آور بحری جہاز اس کاروائی میں حصه لیں کے
یه جاپانی بحری بیڑے صومالیه کے پانیوں میں اور خلیج عدن میں بحری قزاقوں کےخلاف کاروائی کریں گے ـ