جاپان کے شهنشاھ شہنشاھ معظم جناب آکی هیتو ساما اور ملکه معظمه نے نظم پڑھی ـ
شاهی محل کی روایت سالانه نیا سال کا مشاعره ، اس سال بھی شہنشاھ معظم اور ملکه معظمه نے نظمیں پڑهیں ـ
٢١١٨٠ نظمیں جن میں ١٨٤ نظمیں دوسرے ممالک اور علاقه جات سے آئی تھیں ان کو اس سال شامل کیا گیا ـ
مشاعرے کا میں تھیم تھا ”زندگی ”
شہنشاھ نے قاهی محل میں اپنے پندرھ ساله زندگی کے دور کی ایک نظم لکھی ـ
ملکه کی نظم شاهی باغ کے متعلق تھی ـ
ولی عہد شہزادے نارو هیتو کی نظم کا موضوع تھا
عرب کے صحرا کا ایک پھول جس صحرا کی شهزادے نے ١٩٩٣ میں سیر کی تھی ـ
شہزادی ماساکاکو ساما نے شہزادی آئی کو ساما کے ساتھ ان کے پرائمری سکول کی یادوں کے متعلق نظم لکھی ـ