پولیس والے نے ائر پورٹ پر سیکورٹی کارڈ کو ٹوکری کھینچ ماری ـ
معلوم هوا هے که دسمبر میں ایک ٣٦ ساله پولیس افیسر نے طوکیو کے ناریتا ائیر پورٹ پر سیکورٹی چیک پوسٹ پر ٣٢ ساله سیکورٹی ایگزایمر کو پلاسٹک کی ٹوکری کھینچ ماری ـ
ناریتا پولیس کے مطابق پولیس افیسر جرمنی جارها تھا که اس کے سامان میں سکین لوشن کی ایک بوتل میں ١٠٠ ملی لیٹر سے زیادھ مواد تھا
جو که غیر قانونی هے
سکیرٹی ایگزایمر نے اس بات کی نشاندھی کرتے هوئے کہا تھا که کیونکه اس میں ١٠٠ملی لیٹر سے زیادھ لیکوڈ ہے اس لیے اس بوتل کو جہاز پر لے جانا غیر قانونی هے
ناریتا پولیس کے مطابق اس پولیس افیس کو سزا مل سکتی هے ـ