لیزر ڈسک پلئیر کی موت واقع
پانئیر کمپنی مارچ میں لیزر ڈسک پلئیر کو بنانا بند کر دے گی
یه بات ایسے هی هے که جیسے لیزر ڈسک پلئیر کی تکنیک مر گئی ـ
کیونکه اب لیزر ڈسک کی جگه کو ڈی وی ڈی پلئیر نے پُر کر دیا ہے ـ
پانئیر پہلی جاپانی کمپنی تھی جس نے لیزر ڈسک پلیر معتارف کروایا تھا جس پر گھروں مین فلیمیں دیکھی جاتی تھیں اور کارااوکے پر گانے گائے جاتے تھے
اب ایڈوانس کارااوکے مشین بھی ڈی وی ڈی پلئیر کی بنیاد پر چل رهی ہيے
پانئیر کے مطابق اس وقت کوئی بھی جاپانی کمپنی لیزر ڈسک پلئیر نہیں بنا رهی ہے
یاد رہے اردو لکھنے اور بولنے والے لیزر ڈسک پلئیر کو سی ڈی پلئیر کہتے هیں ـ