پاک جاپان آٹو ایسوسی ایشن کے جاوید نیازی نے صحافیوں کے اعزاز میں باربی کیو پارٹی کا اہتمام

پاک جاپان آٹو ایسوسی ایشن کے جاوید نیازی نے صحافیوں کے اعزاز میں باربی کیو پارٹی کا اہتمام کیاپاک جاپان آٹو ایسوسی ایشن کے صدر جاوید نیازی کا صحافیوں کے اعزاز میں اپنی کمپنی کے احاطے میں باربی کیو پارٹی کا اہتمام کیا پاکستان کے لئے جاپان سے ۵ سال پرانی گاڑیوں کی برآمدات کو بحال کرانے میں جاوید نیازی نے جس طرح پاکستان کے اعلیٰ حکام سے رابطے کئے وہ قابلِ ستائیش ہیں اور جاپان بھر میں انکی صلاحیتوں اور کاوشوں کو سرا ہا گیا ہی۔سید جاوید علی زیدی میاںشبیر احمد نے کہا کہ جاوید نیازی جیسے با صلاحیت اور اعلیٰ تعلیمِ یافتہ نوجوان ہی کمیونٹی کے لئے بے لوث ہو کر خدمت کر سکتے ہیں ، محمد ندیم اور محمد اقبال نے انھیں اس عظیم کارنامے پر مبارکباد پیش کی جاوید نیازی میں وہ تمام صلاحیتیں بدرجہ اتم موجود ہیں جو کسی بھی ایسوسی ایشن کے ذمہ دار میں ہونی چاہئیں، عرفان صدیقی نے اس باربی کیو پارٹی کو سالِ رواں کی یادگار پارٹی قرار دیا  جاوید نیازی نے کم عرصے میں ہی اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوالیا ہے اور کمیونٹی ان سے بہت سی توقعات رکھتی ہی۔رحیم آرائیں جاوید نیازی نے پاک جاپان آٹو ایسوسی ایشن کے پلیٹ فارم سے جو کام کیا ہے وہ قابلِ تحسین ہے اور کسی بھی تنظیم کی شناخت  اسکے کام سے ہوتی ہے جبکہ کاغذی تنظیمیں دیرپا قائم نہیں رہتیں اور خود بخود ہی دم توڑ دیتی ہیں۔ناصر ناکاگاوا عرفان صدیقی ، چوہدری شاہد رضا ، راشد صمد اور ناصر ناکاگاوا نے انکی آواز کو جس طرح اپنے میڈیا کے ذریعے پاکستانی حکام تک پہنچایا وہ قابلِ تحسین ہے ۔جاوید نیازی (ایباراکی،اردونیٹ جاپان ۸۲ فروری ۱۱۰۲ئ؁) گزشتہ روز پاک جاپان آٹو ایسوسی ایشن کے صدر جاوید نیازی کا صحافیوں کے اعزاز میں اپنی کمپنی کے احاطے میں باربی کیو پارٹی کا اہتمام کیا ، جس میں روزنامہ جنگ، جیو نیوز اور اخبارِ جہاں کے نمائندہ خصوصی برائے جاپان اور سینئر صحافی عرفان صدیقی اور جاپان کے نمبر ون آن لائین اخبار اردونیٹ جاپان کے مدیرِ اعلیٰ ناصر ناکاگاوا کے علاوہ پاکستان ایسوسی ایشن کے سابق صدر عبدالرحیم آرائیں، پاکستان ایسوسی ایشن جاپان ایباراکی پریفیکچر کے صدر میاں شبیر ، آئی سی ایل ٹریولز کے ڈائریکٹر اور مسلم قبرستان ایباراکی جاپان پروجیکٹ کے چیئرمین سید جاوید ، انکے رفقاء محمد ندیم، محمد اقبال، سید محسن شاہ اور پاکستان سے خصوصی ٹریننگ کورس کے لئے تشریف لائے ہوئے فیصل آباد کے ڈسٹرکٹ ڈپٹی آفیسر سجاد نیازی نے شرکت کی۔ جاوید نیازی، عامر اور انکے چھوٹے بھائی حنیف نیازی نے تمام مہمانوں کا شاندار استقبال کیا ۔اس موقع پر جاوید تمام شرکاء نے پاک جاپان آٹو ایسوسی ایشن کے صدرجاوید نیازی کی پاکستانیوں کی تاجر برادری جو گاڑیوں کے کاروبار سے وابستہ ہے کے لئے کی گئی اعلیٰ خدمات اور کاوشوں کو سراہا ۔جاوید زیدی نے کہا کہ پاکستان کے لئے جاپان سے ۵ سال پرانی گاڑیوں کی برآمدات کو بحال کرانے میں جاوید نیازی نے جس طرح پاکستان کے اعلیٰ حکام سے رابطے کئے وہ قابلِ ستائیش ہیں اور جاپان بھر میں انکی صلاحیتوں اور کاوشوں کو سرا ہا گیا ہی۔ میاںشبیر احمد نے کہا کہ جاوید نیازی جیسے با صلاحیت اور اعلیٰ تعلیمِ یافتہ نوجوان ہی کمیونٹی کے لئے بے لوث ہو کر خدمت کر سکتے ہیں ، محمد ندیم اور محمد اقبال نے انھیں اس عظیم کارنامے پر مبارکباد پیش کی۔ عرفان صدیقی نے کہا کہ جاوید نیازی میں وہ تمام صلاحیتیں بدرجہ اتم موجود ہیں جو کسی بھی ایسوسی ایشن کے ذمہ دار میں ہونی چاہئیں، عرفان صدیقی نے اس باربی کیو پارٹی کو سالِ رواں کی یادگار پارٹی قرار دیا ۔رحیم آرائیں نے کہا کہ جاوید نیازی نے کم عرصے میں ہی اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوالیا ہے اور کمیونٹی ان سے بہت سی توقعات رکھتی ہی۔ ناصر ناکاگاوا نے کہا کہ جاوید نیازی نے ثابت کردیا ہے کہ کسی بھی کام کو احسن طریقے سے پایہ تکمیل تک پہنچانے کے لئے عملی اقدامات کی اہمیت سے انکار نہیں کیا جاسکتا انھوں نے کہا کہ جاوید نیازی نے پاک جاپان آٹو ایسوسی ایشن کے پلیٹ فارم سے جو کام کیا ہے وہ قابلِ تحسین ہے اور کسی بھی تنظیم کی شناخت  اسکے کام سے ہوتی ہے جبکہ کاغذی تنظیمیں دیرپا قائم نہیں رہتیں اور خود بخود ہی دم توڑ دیتی ہیں۔ جاوید نیازی نے سینئر صحافیوں اور دیگر مہمانوں کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ عرفان صدیقی ، چوہدری شاہد رضا ، راشد صمد اور ناصر ناکاگاوا نے انکی آواز کو جس طرح اپنے میڈیا کے ذریعے پاکستانی حکام تک پہنچایا وہ قابلِ تحسین ہے ۔جاوید نیازی نے جاپان میں مقیم تمام پاکستانی بھائیوں کا بھی شکریہ ادا کیا جنھوں نے انکے ساتھ تعاون کیا اور انکی ہمت افزائی کے لئے مبارکباد کے پیغامات بھیجے

آپ کومنٹ میں اپنی رائے دے سکتے ہیں ۔

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.