ایک باپ کی فکر
سماجی کارکن شہزاد علی بہلم اور ساتھی جاپان مین اس دفعہ ۲۳ مارچ کا پروگرام ۲۰ مارچ کو یاشیو میں منعقد کررہے ہیں ۔
اس پروگرام کا بڑا مقصد جاپان میں شادیاں کرنے والے ان پاکستانیوں ، جن کی اولادیں اب بڑھی ہوتی جارہی ہیں ان کو اپس میں ملانا ہے
تاکہ بچے اپس میں مل کر ٹیلی فون کوکان کرسکیں
یہاں جاپان میں پیدا ہونے والے بچوں کا رشتہ پاکستان جا کے کرنا مشکل ہے، دوستو سب مل کر کوشش کریں تو اللہ اجھا ہی کرے گا
بہلم اینڈ گروپ کی یہ پہلی کوشش ہے
اور یہ کوشش شروع کردی ہے
اور جب تک بہلم گروپ پے یہ کوشش جاری رہے گی
دوستو اس کوشش میں سب مل کر ساتھ دیں ، یہ مسلمانوں کا معاملہ ہے۔ یہ اسلام کا معاملہ ہے ، نسلوں کا معاملہ ہے
اج سوچیں گے تو اللہ تعالی اچھا ہی کریں گے
یہ بچوں کو ایک دوسرے سے مالنے کا اچھا موقع ہے
ہمیشہ ہی پروگرام مردون کے ہو تے ہیں ، اس پروگرام میں مرد ، بچے شواتین سب مل کر حصہ لیں اوقر دوستوں سے بھی کۃیں کہ پوری قوم اس معاملے میں ایک ہو جائے
شہزاد علی بہلم