جاپان میں مسلمان ان لوگوں کے لئے جوکہ زلزلہ اور تسونامی (جوکہ ایک تاریخی اور عظیم سانحہ ہی) سے متاثر ہوئے ہیں، اور فوکوشیما کے ایٹمی پلانٹ سے نکلنے والی شعاٶں کی تابکاری سے حفاظت کے لئے اجتماعی دعا کریں گے ، آپ تمام حضرات سے مٶدبانہ درخواست کہ اس اجتماعی دعا میں ضرور تشریف لائیں ۔
جگہ: یویوگی پارک (vent field) ۔
تاریخ : ۰۲ مارچ ۱۱۰۲ء (اتوار کا دن) ۔
وقت : ایک بجے ظہر کے وقت ، ظہر کی نماز ادا کی جائے گی اور اس کے بعد دعا ہوگی۔
حقیقت یہ ہے کہ ہم لوگوں کو اللہ تعالیٰ کی طرف متوجہ ہونا چاہیی، اس سے گڑ گڑاکر اپنے لئے اور پوری انسانیت کے لئے دعائیں کرناچاہیی، قرآن کریم میں ارشاد باری ہی: ِاِنَّ رَحْمَتَ اللّٰہِ قَرِیْبٌ مِّنَ الْمُحْسِنِیْنَ(العراف : ۶۵) (ترجمہ ) اللہ تعالیٰ کی رحمت نیک کام کرنے والوں کے بہت قریب ہی۔ حدیث شریف میں وارد ہے : اللہ تعالیٰ رحم کرنے والوں پر رحم فرماتاہے ، زمین میں رہنے والوں پر رحم کرو ، آسمان والا تم پر رحم فرمائے گا(الترمذی). دوسری حدیث شریف میں ہے : جو لوگوں پر رحم نہیں کرتا اللہ تعالیٰ اس پر رحم نہیں فرماتی۔ (متفق علیہ) ۔ لوگوں کے رنج وغم میں شریک ہونا ،خواہ وہ کافر ہوں یا مسلم، ان کی مدد کرنا ،یہ ہمارے دین اسلام کی تعلیمات میں سے ہے ، اللہ تعالیٰ ہم سب پررحم وکرم فرمائے ، اور ہم سب کی حفاظت فرمائی۔ آمین ثم آمین
آپ حضرات سے مودبانہ درخواست ہے کہ فیملی کے سا تھ اور نماز کے لئے شیٹ لیکر تشریف لائیں ۔
متاثر حضرات کے لئے اجتماعی نماز کے امام :
ڈاکٹر سلیم الرحمن خان
رابطہ مندرجہ ذیل نمبروں پر فرمائیں :
(سلیم الرحمن خان)
090 3209 4479
( شاہدچودھری)
090 3817 4814
(حسین خان)
090 3356 6207
(سید مطلوب علی)
090 2757 3474
(مشتاق قریشی)
090 3334 3032
(رئیس صدیقی)
080 5475 1932
(عبد الرحمن صدیقی)
(شیخ ذوالفقار )
090 4544 1732
(منظور انصاری)
090 3132 287