اخبار: کیبنٹ کے چیف سیکرٹری مسٹر ایندو نے بتایا هے که فوکوشیما کے دائی ایچی ( ایک نمبر) ایٹمی پاور پلانٹ کے قریب کے علاقوں میں ریڈیائی اثرات پائے گئے هیں جو که ریگولر سٹنڈر سے زیادھ هیں ، یه اظرات ابارکی کیں کی پالک میں اور فوکو شیما کے دودھ میں پائے گئے هیں
انہوں نے یه بھی کها که ریڈیائی اظرات کی یه مقدار انسانی جسم کے لیے خطرناک نهیں هے
انہوں نے بتایا که دودھ کی ایک سال مين بی جانو والی مقدار سے انسانی جسم مين اتنی هی تابکاری داخل هو گی جتنی که ایک ایکسرے کراوانے ميں داخل هوتی هے
اور پالک کے معاملے میں بتایا که پالک کی تابکاری کی شرح پانچ گنا هے