پولیس کی حراست میں چور عورت ارادھ قتل میں گرفتار ـ
توتوری پولیس اسٹیشن میں زیر حراست ٣٣ ساله ایندو اے رینا کو پولیس نے گرفتار کر لیا هے ـ
پولیس کے مطابق ایندو نے اپنے ساتھ زیر حراست دوسری عورت کو گلے میں جراب ڈال کر قتل کرنے کی کوشش کی هے ـ
یه عورتیں ٢٢ دسمبر سے ایک سیل میں قید تھیں ـ
ایندو نے اپنے جرم کو قبول کر لیا ہے که اس نے قتل کرنے کی کوشش کی هے
مدعی عورت کا بیان ہے که اس کو اس بات کی سمجھ نہیں آ رهی که ایندو نے اس کو کیون قتل کرنے کی کوشش کی ـ
پولیس کے ریکارڈ میں ان دو عورتوں کا ماضی میں کوئی جھگڑا نهیں هوا هے ـ