بحری جهاز ضبط ، روس جاپان ویزا فری پروگرام متاثر

اخبار: روس جاپان ویزا فری پروگرام جو که دو دھایوں سے جاری هے ، اس کے متاثر هونے کے امکانات ، کیونکه مسافروں کو لانےلے جانے والا بحری جهاز ٹکس ناں دینے پر روک دیا گیا هےـ
روس جاپان ویزه فری پروگرام کی تفصیل یه هے که یه پروگرام بیس سال پہلے جاپان کے روس مقبوضه جرائر کے لیے شروع کیا گیا تھا
جاپان کے شمالی جزائر جن پر که دوسری جنگ عظیم کے فوراً بعد روس نے قبضه کر لیا تھا اور یهاں سے جاپان نسل کے سبھی لوگوں کو بے دخل کرکے یهاں روسی لوگوں کو اباد کر دیا تھا ـ
ان جزایر سے بے دخل جاپانی نسل لوگوں کو ویزه فری پروگرام کے تحت لانے اور لو جانے والے بحری جهاں کو روک دیا گیا هے کیوں که ان جهاں کو چلانے والی کمپنی جس کا دفتر هوکائدو میں ہے ، اس کمپنی پر ایک سو پچاس ملین ین کا ٹیکس واجب الادا ہے ـ

آپ کومنٹ میں اپنی رائے دے سکتے ہیں ۔

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.