تابکاری پروف کیبن والی فورک لفٹ تیار ، ایٹمی پاور پلانٹ تکنیک میں ایک انقلاب نما

 اخبار: میتسوبشی ہیوی ڈیوٹی میٹل کارپوریشن نے ایٹمی تابکاری پروف کیبن والی فورک لفٹ بنائی ہے ، تاکہ کیارہ مارچ والے زلزلے اور تسونامی سے متاثر ہےنے والے فئکئشیما ایٹمی پاور پلانٹ کی بھالی کے کام کی تکمیل کی جاسکے

 کمبنی کے ترجمان کا کہنا ہے کہ اس قسم کی دو عدد لفٹیں مہیا کی جائیں گی ،ان کا کہنا ہے کہ تابکاری پروف کیبن والییہ لفٹیں دنیا بھر میں پہلی بات بنائی گئیں ہیں

دس سینٹی میٹیر مئٹے لوہے اور ۲۳ سنٹیمیٹر موٹے شیشے سے بنائی اس لف کے کیبن کے جوڑوں میں سیسہ استعمال کیا گیا ہے اس کیبن میں ہوا کے لیے ایٹمی تابکاری فلٹر لگایا گیا ہے

کمبنی کے مطابق یہ کیبن تابکاری کی ۹۸ سے ۹۹ فیصد مقدار کو روک سکتا ہے مستوبشی کمبی جئ کہ ایٹمی پاور پلانٹ بنانئے کے کام میں بھی ایک نام رکھتی ہے

انہوں نے کروڑوں ین کی انوسٹمنٹ سے ایک قلیل عرصے میں ایسی مشین اس لیے بنائی ہے کہ ملک اس وقت مشکل میں ہے امید کی جاتی ہے کہ ان دو عدد فورک لفٹوں سے فوکوشیما کے ایٹمی پاور پلانٹ کی صفائی کا کام تیز تر ہو جائیے گا

آپ کومنٹ میں اپنی رائے دے سکتے ہیں ۔

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.