مڈل سکول سٹوڈنٹ نے انٹر نیٹ پر طعنوں سے تنگ آکر خود کشی کرلی ـ

مڈل سکول سٹوڈنٹ نے انٹر نیٹ پر طعنوں سے تنگ آکر خود کشی کرلی ـ
پچھلے سال دس اکتوبر کو سائتاما کین میں خود کشی کرنے والی مڈل سکول کی طالبه کے معلق معلوم هوا هے که اس نے اول لائین تنگ کرنے پر خود کشی کی هے ـ
یه بات ایجوکیشن بورڈ کے افیسر نے ایک پریس کانفرنس میں بتائی ہے ـ
هم سیدھا سادا ایسا هوا هے بھی نهیں کہـ سکتے اور اور اس کیس کا اون لائین تنگ کرنے سے لنک نہیں هے بھی نهیں کہـ سکتے
افسر نے کہاـ
چودھ ساله طالبه کسی اور علاقے سے اس سکول میں ٹرانسفر هوئی تھی
اور خیال کیا جاتا ہے که اس کو سکول کی پرانی طالبات تنگ کر رهی تھیں ـ
جیسے که ایک میسج ایسا تھا که
گندگی
اکر میں اس (نئ آنے والی) نے ساتھ سوئمنگ پول میں نہیں نہاؤں گی تو شائید وه سکول انا بند کردے
اس میسج کے بعد دو سٹڈنٹس نے اس بات کا اعتراف بھی کیا تھا ور اس پر معافی بھی مانگی تھی ـ
مرحومه کی ماں کے متعلقه اداروں سے کہا هے که
میں سچ جاننا چاھتی هوں ـ