دبئی سے ایمپورٹڈ کا میں سے بھاری مالیت کی منشیات برامد

اخبار: یوکوهاما ميں پولیس نے دبئی سے ایمپورٹ کی جانے والی کار سے بھاری مالیت کی منشیات برامد کی هیں ، ٦١ ساله جوجی هندا اور دو افراد کو پولیس نے حراست میں لے کر تفتیش شروع کردی هے
هر تین افراد نے جرم سے لاعلمی کا اظہار کیا هے
٢٧ اپریل کو دبئی سے جاپان کے لیے نکلنے والی کار کے ٹنک ميں سے کوئی پچاس کلو پاؤڈر برامد کیا گیا هے

آپ کومنٹ میں اپنی رائے دے سکتے ہیں ۔

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.