گاڑیاں توڑنے کے کاریگر کی ضرورت ہے

گنماں کین میں واقع ایک کائی تائی پر گاڑیاں کھولنے کے کاریگر کی ضرورت هے
کھانا اور رهائش مفت
تنخواھ کے  متعلق کام کی کوالٹی پر مقرر کی جائے گی
کام کی جگه تاتے بیاشی والی مسجد سے دس منٹ کی ڈرائیو پر واقع ہے
کام سیکھنے کے خواهشن مند کے بھی رابطہ کریں ، کام سیکھ جانے تک خرچا پانی دیا جائے گا
09055823207

2 comments for “گاڑیاں توڑنے کے کاریگر کی ضرورت ہے

آپ کومنٹ میں اپنی رائے دے سکتے ہیں ۔

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.