اردو نٹ جاپان کی دوسری سالگرھ کی تقریب ميں ، خاور کھوکھر نے اپنی گھریلو مصروفیات کی وجه سے شامل ناں هو سکنے کی وضاحت کی هے
خاور نے کها ہے که میں محفلی ادمی هوں مجھے ایسی تقریبات میں شامل هو کر خوشی هوتی هے جهاں کچھ اہل علم کے ملنے کے امکانات هوں
لیکن
اس دفعه میں اردو نٹ کی سالگرھ کی تقریب میں اپنی گوناں گوں مصروفیات کی وجه سے شامل نهیں هو سکوں گا
کیا اھل شرف ، کیا اھل ھنر ،سب ٹکڑے ردی کاغذ کے
اس شہر میں وه شخص بڑا ،جو روز خبر میں رہتا ہے