اخبار:ٹوکیو کے سومیدا وارڈ میں زیر تعمیر فلق بوس عمارت سکائی ٹری کی اوپنگ ٢٢ مئی ٢٠١٢ کو متوقع هے
جب یه عمارت مکمل هو جائے کي تو اس پر لگے انٹینا کی زمن سے اونچائی ٦٣٤ میٹر هو گی جو که جاپان كا بلند ترین عمارتی ڈھانچه هو گا اور دنیا کا بلند ترین انٹینا
عام لوگوں کا اس عمارت کے دوسرے اور اوپری حصه جو که ساڑھے چا ر سو میٹر بلند هے ، اس کی سیر کی فیس تین هزار ین هو گی ـ
سکائی ٹری کے ترجمان نے بتایا ہے که عمارت کی سیر کےٹکٹ اگلے سال یعنی ٢٠١٢ کے مارچ سے مسیر هوں گے ـ
سارھے تین سو میٹر کی بلندی تک جانے کے خواهش مند زائیرین کے لیے ٢٠٠٠ ین کے ٹکٹ هوں گے
سکائی ٹری کا ایک کارباری ایریا بھی هو گا جس کو
سوراماچی (سکائی ٹری ٹاؤن ) کا نام دیا کيا هے
اس مين ایک ٣ منزله عمارت اور ٣١٠ دوکانیں هوں گی
مقامی کارباروں کی ٢٠ اؤٹ لیٹ بھی هوں گی ـ