کالا تربوز منڈی (اوکشن) میں تین لاکھ ین کی بولی پر فروخت

اخبار: اساہی کاوا میں کالی جلد ولا تربوز( ہدوانہ )اوکشن میں تین لاکھ ین میں فروخت ہوا ہے
جاپان کے شمالی جزیرے ہوقائیدو کی پیداوار یہ کالا تربوز اپنے ذائقے کی ئجہ سے مشہور ہے
موسم کی پہلی فرخت میں اس سال اس کی قیمت تین لاکھ ین جو کہ پاکستانی تین لاکھ روپے سے زیادہ بنتے ہیں میں لگی ہے
اساہی کاوا کے ایک گاون توما کے ایک سیفوڈ کمپنی کے مالک نے یہ تربوز خریدا ہے
اس سال اس قسم کے تربوز ۶۷۰۰۰ کی تعداد میں پیدا ہونے کی امید ہے
اس مہنے یہ تربوز مارکیٹ میں فروخت کے لیے رکھ دیا جائے گا
اس تربوز( ہداوانے ) کی پرچون قیمت پانچ ہزار ین فی دانہ  ہو گی

آپ کومنٹ میں اپنی رائے دے سکتے ہیں ۔

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.