انے والے چند دنوں میں روز نامه اخبار سائیتاما میں بڑی تبدیلیاں کی جارهی هیں
اخبار سے متعلقه لوگ اپنی گوناں کوں مصروفیات کی وجه سے پچھلے کچھ هفتے خبروں کی اٹ ڈیٹ کے کام کا تسلسل ناں رکھ سکے
لیکن اب نئے عملے اور عزم کے ساتھ سائیٹ کے ڈیزاین میں بڑی تبدیلی کرنے کے ساتھ ساتھ خبروں کے اپ ڈیٹ کا کام بھی بڑے پیمانے پر شروع کیا جارها هے
روزنامه سائیتاما کے مطابق خبروں سے مراد خبر هی هوتی هے ناں که کچھ لوگوں کی بڑکوں اور معقول نامعقول فرمودات کا نام خبر هوتا هے
انے والے دنوں مین جو تبدیلیاں آ رهی هیں
وھ صرف علم کا ذوق رکھنے والوں کے لیے هی اهم هوں گی
سنسنی اور نامعقولیت کے شائقین کو شائد مایوسی هو که
جاپان کی سییاست ، معاشره اور تکنیک کی خبروں کو ترجیع دی جائے گی
لیکن
پاکستانی کمیونٹی کی خبروں کو اوّلیت دی جائے گی
یاد رهے که خبروں کو اولیت دی جانے کی بابت وعده کیا گیا ہے
ناں که
سستی شهرت گے خواهش مندوں کو اجاگر کرنے کا
2 comments for “روز نامه اخبار سائتاما کی طرف سے ایک اهم اعلان”