میاں سلیم صاحب کی پاکستان کے نجی دورے سے جاپان واپسی
فیض میاں ٹریڈنگ کے چئیر مین اور مسلم لیگ (ن) جاپان کے سیکرٹری جناب
میاں سلیم صاحب اپنے نجی دورے سے واپس جاپان پہنچ گئے هیں
دوست احباب اور متعلقه کاروباری ان کے پرانے فون نمبروں پر رابطه کر سکتے هیں