(رپورٹ محمد شیعب)
مورخه ١٣ جولائی ٢٠١١ کو اسلام سرکل اف جاپان اور الخدمت فاؤنڈیشن کی طرف سے مینامی سن ریک چو میں ٥٢ واں تسونامی ریلیف کیمپ لگیا گیا ،
جهاں تین سو افارد کے کھانے کا انتظام کیا گیا
کیمپ میں اسلام سرکل کے امیر بھی شامل تھے
سابق امیر محمدشیعب نے بتایا ہے که اس سے پہلے اسلام سرکل کی طرف سے ٥١ کیمپ لگائے جا چکے هیں جن میں دو کروڑ ین کی مالیت کی اشیا کوئی پانچ هزار افراد مين تقسیم کی جاچکی هیں
[nggallery id=106]