سکولوں میں جاپانی تاریخ کے مضمون کو لازمی کرنے کا فیصله ـ
یوکوهاما میونسپل بورڈ اف ایجوکیشن نے فیصله کیا ہے که اس بورڈ کے تمام ٩ سکولوں میں سال ٢٠١٠ میں جاپانی هسٹری کے مضمون کو لازمی کردیا جائے ـ
جاپان کے هائی سکولوں میں تاریخ کا مضمون اختیاری مضمون هے ـ
یوکوهاما بورڈ کے یه سکول جاپان کے اوّلین سکول هوں گے جن میں تاریخ کا مضمون لازمی هو گا ـ
یوکوهاما بورڈ کے مطابق سال ٢٠٠٨ میں هائی سکول پاس کرنے والے طالب علموں میں سے ٣٠ فیصد نے جاپانی تاریخ کی کوئی بھی تعلیم حاصل نهیں کی تھی ـ
بورڈ کے ایک ترجمان کے مطابق بورڈ نے یه محسوس کیا هے که طلبه کے لیے اپنی تاریخ سو واقفیت بہت ضروری هے ـ
کچھ وقت طلبه کو اختیار هو گا که وه تاریخ یا جغرافیه میں سے ایک اخیتار کر سکیں گے لیں اگر طلبه جغرافیه اختیار کرتے هیں تو ان کو کلاس روم میں زیادھ وقت گزارنا پڑے گا