میڈکل کالج میں داخله دلوانے کے نام پر فراڈ ، ماهر تعمیرات دوسال کے لیے اندر ـ

میڈکل کالج میں داخله دلوانے کے نام پر فراڈ ، ماهر تعمیرات دوسال کے لیے اندر ـ
اوساکا کورٹ کے معزز جج جناب ساکاموتو کوجی صاحب نے ٥٥ساله تاکے دا کو دوسال کی سزا سناتے هوئے کہا هے که مجرم نے اپنی حثیت کا ناجائیز فائیدھ اٹھایا ہے
١٩،٧٥ ملین ین کی خطیر رقم اکتوبر ٢٠٠٥ سے فروری ٢٠٠٦ کے عرصے میں تین دفعه کرکے لی گئی
مجرم نے والدین کو بتیاتھا که یه رقم میڈیکل کالج کے پروفیسر کو ڈپازٹ کے طور پر دے گا ـ