جاپان میں امریکی سٹی بنک اپنی دو کمپنیاں فروخت کر دے گا ـ

جاپان میں امریکی سٹی بنک اپنی دو کمپنیاں فروخت کر دے گا ـ
ذرائیع کے مطابق نیکو سٹی هولڈنگ کی دو کمپنوں کو فروخت کرنے کا بلاؤٹ جاری هو گیا ہے
سٹی گروپ کے چیف ایکزیکٹو وکرم پنڈت نے کہا ہے نیکو کوردائل سیکورٹیز کو ابھو فوراً فروخت نہیں کیا جائے گا ـ