بائیڈن کے دورے کے دوران والدین کے ہاتھوں بچے اڑا لے جانے کے مسئلے پر ریلی کے انعقاد کا منصوبہ

اخبار:
 پیچھے رہ جانے والے غیرملکی اور جاپانی والدین منگل کو امریکی نائب صدر جو بائیڈن کے جاپانی دورے کے موقع پر ایک جلوس کا اہتمام کریں گے۔
یہ مارچ میکاوادائی پارک نزد روپونگی اسٹیشن (ایگزٹ 6) سے شروع ہوگا ار اور امریکی سفارتخانے اور جاپان فیڈریشن آف بار ایسوسی ایشنز کے سامنے سے گزار کر ہیبیا پارک پر ختم ہوگا۔ ملاقات 11 بجے صبح جبکہ مارچ ساڑھے گیارہ بجے صبح شروع ہوگا۔
منتظمین کا کہنا ہے کہ اس جلوس کا مقصد بچے اڑا لے جانے کے مسئلے پر عوامی آگاہی بڑھانا اور بائیڈن کو اس مسئلے پر عوامی طور پر خطاب کرنے کی ترغیب دینا ہے تاکہ بچوں اور والدین کے انسانی حقوق کی حفاظت ہوسکے اور اڑا لے جائے گئے بچے ان کے پیار کرنے والے والدین کو واپس کیے جائیں۔

آپ کومنٹ میں اپنی رائے دے سکتے ہیں ۔

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.