اخبار:
ٹوکیو: وزیر اعظم کے دفتر نے منگل کو بتایا کہ یوشیکو نودا نے ہفتہ وار بلاگ لکھنا شروع کر دیا ہے۔ وزیراعظم کے دفتر نے ایک بیان میں کہا کہ وہ ہفتے میں ایک بار ملک کے حالات اور اپنی حکومت کی پالیسیوں کے بارے میں اپنی رائے پر بلاگ لکھا کریں گے۔
یہ بلاگ جو صرف جاپانی میں ہے
http://kawaraban.kantei.go.jp/
پر دیکھا جا سکتا ہے۔
یاد رهے که بلاک انگریزی زبان کا ایک نیا لفظ هے
جو که ویب اور لاگ بک کے مرکب سے بنا هے
یه لفظ دس سال پہلے هی سامنے آیا هے، اردو مين بلاگ لکھنے والے لوگوں کی تعداد صرف ایک سو تیس کے قریب هے
جن کی تحاریر اردو کے سب رنگ پر بڑھی جاسکتی هیں
لنک یه هے
http://urdu.gmkhawar.net
جاپان سے اردو ميں بلاگ لکھنے والے صرف دو افراد هیں
ایک تھویاما میں مقیم یاسر جاپانی نامی بنده هے
اور دوسرا کوئی خاور کھوکھر کے نام سے لکھتا هے